چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ،شور میں ایک شخص کو نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے تھانہ وینئی شہیدان کی حدود میں واقع علاقہ پانساٹ، شور میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 37 سالہ عزت مند کی لاش کھیت سے ملی جس کو نامعلوم افرادنے مکوں مار مار کر قتل کیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

ڈویژن بھر میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو بریفنگ

Ba Khabar Swat

کالام اور مضافات میں ہر قسم زمین کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد

Ba Khabar Swat

ایم ایم اے بحالی سے مخالفین کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے، محمد امین

Ba Khabar Swat

Leave a Comment