چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو، چوروں نے متعدد مکانات کا صفایا کردیا، گاڑی بھی لے اُڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے پوش علاقہ کانجو ٹاؤن شپ میں چوروں نے متعدد مکانات میں گھس کر لوٹ مار کی، موٹر کاربھی لوٹ لی۔ٹاؤن شپ میں نامعلوم چور گروہ سرگرم ہوگیا ہے۔ ایک ہی ہفتے کے دوران نامعلوم چوروں نے تین خالی مکانات میں گھس کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات،غیرملکی کرنسی اور دیگر قیمتی سامان اور نقدی سمیٹ کر رفوچکر ہوگئے۔ چوروں نے موٹر کار اور متعدد موٹرسائیکلیں چوری کی ہیں جس سے ٹاؤن کے مکینوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ ٹاؤن فلاحی ایکشن کونسل کے صدررحیم شاہ نے چوری کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی مکینوں سے بھی احتیاط برتنے اور کیمرے نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related posts

مالم جبہ میں پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز

Ba Khabar Swat

مینگورہ، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن،کاربار زندگی معطل 

Ba Khabar Swat

جے یو آئی کے کارکن بلدیاتی انتخابات کے لیے لنگوٹ کس لیں، گل نصیب خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment