چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کی سینئر آڈیٹر کے ہمراہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نجیب اللہ خان نے سینئر آڈیٹر فضل رحمان کے ہمراہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی اے او نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں سٹاف کی کمی و دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی نے ڈے اے او کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

Related posts

عوام کو قطاروں میں کھڑے ہونے کی جھنجھٹ سے چھٹکارا دلایا جائے، وزیر اعلیٰ

Ba Khabar Swat

رحیم آباد، دو سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Swat,Sarkari College Me Panei kei Qellat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment