(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو ٹریفک حادثات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ ہزارہ میں دو ٹرکوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رحیم آباد مینگورہ میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
previous post
