چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف، کار لفٹروں کا بین الصوبائی گروہ گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو فضل رحیم کے مطابق ماہِ رمضان میں دو موٹر کاریں چوری ہوئی تھیں۔ایس ایچ اُو نے ایک ٹیم تشکیل دی جو انچارج انٹی کار لفٹنگ سیل، انچارج آئی ٹی ونگ اور دیگر پولیس جوانوں پر مشتمل تھی۔ٹیکنیکل ٹیم نے گائیڈ لائنز پر چلتے ہوئے ٹیکنکل طریقہ سے کارلفٹرز کا صوبہ بھر کے مختلف علاقوں میں تعاقب کیا جنہوں نے نہ صرف نامعلوم کارلفٹرز کو بے نقاب کیا،بلکہ اس گینگ کے دو سرغنہ زاہد حسین سکنہ گل بہار کالونی بٹ خیلہ اور شہنشاہ سکنہ لنڈی بالا پشاور کو گرفتار کرکے اُن سے گاڑیاں برآمد کیں۔ ان سے صوبے کے مختلف علاقوں میں چوری ہونے والی گاڑیوں کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔

Related posts

چھٹے روز بھی بارش موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

سوات، سردی کی شدت کے ساتھ موسمی بیماریوں میں اضافہ

Ba Khabar Swat

کبل ہزارہ،سوزوکی پک اَپ تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 10 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment