چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جماعت اسلامی میں ملک سنوارنے کی صلاحیت ہے، مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی کے پاس جس طرح کی پالیسی ہے، وہ پی ڈی ایم کے پاس ہے اور نہ کسی اور کے پاس۔ جماعت اسلامی میں ملک بچانے اور سنوارنے کی صلاحیت موجود ہے۔جماعت اسلامی مسلمانوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ جماعت اسلامی کے ارکان و کارکنا ن کردار کے غازی ہیں۔آج تک جماعت کے کسی بھی منتخب نمائندے کے دامن پر کسی بھی قسم کی کرپشن،چوری یا ڈاکے کا کوئی داغ نہیں۔جماعت اسلامی کی لیڈر شپ پاک اور باصلاحیت ہے۔جماعت جیسی لیڈرشپ پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں۔ان خیالات کااظہار نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن نے جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام المرکزالاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی تربیتی اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Related posts

حکومت نے عوام کو سبز باغ دکھائے، محمد امین

Ba Khabar Swat

درشخیلہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآدمد

Ba Khabar Swat

مینگورہ، ہاتھ دھونے والے واٹر ٹینک شہر سے ہٹا دیے گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment