چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں بھی یومِ شہدائے پولیس منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع سوات میں بھی یومِ شہدائے پولیس منایا گیا۔ پولیس لائن کبل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمشنر ملاکنڈ سمیت پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔شام کو مکان باغ چوک مینگورہ میں شہید پولیس اہلکاروں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔

Related posts

مینگورہ شہر اور دیگرعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

مٹہ دارمئی، نجی سکول وین اور کار میں تصادم،25طلبہ سمیت 31 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

لاہور سے سوات کارگو لانے والے ٹرک میں آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment