چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، سیلاب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی رہیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیلاب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی رہیں۔ کالام میں نیو ہنی مون ہوٹل، بحرین میں ایک ہوٹل کے زمین بوس ہونے اور دومقامات پر مساجد کی شہادت کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کروڑوں بار دیکھا گیا۔

Related posts

نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

نوازشریف کڈنی اسپتال میں ڈائیلاسز کی بندش، مریضہ جاں بحق

Ba Khabar Swat

این ٹی ایس پاس کرنے والوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال بارے شیڈول جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment