(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سوات آنے والی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ جمعہ کو سیلاب کے پانی کے داخلے کے خطرے کے پیش نظر لنڈاکے، شموزئی کے مقام پر مینگورہ سوات آنے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لئے احتیاطاً بند کیا گیا لیکن شام کے وقت پانی کی سطح میں کمی کے بعد تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔
previous post
