چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

عمران خان کا حشر دنیا دیکھے گی، امیر مقام

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم کے مشیر اور صوبائی صدر ن لیگ امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کا شوق پورا کرلیں۔ اس کا حشر دنیا دیکھے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ سوات کے علاقہ چارباغ میں بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت خواتین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان کا واحد ایجنڈا پاکستان کی بربادی ہے۔ فواد چوہدری پختونوں کے خلاف بولنے پر پختون قوم سے معافی مانگے۔ شاید فواد چوہدری کا واسطہ ابھی حقیقی پختونوں سے نہیں پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسروں پر الزامات لگانے والے عمران خان کی اصلیت آڈیو لیکس سے واضح ہوگئی۔ پاکستان کو داوپر لگاکر عمران خان صرف وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ جھوٹ اور منافقت کے بادشاہ عمران خان کا ایک ایک جھوٹ سامنے آرہا ہے۔ امیرمقام کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اور مریم نوازکے خلاف انتقامی طورپر مقدمات درج کئے گ

Related posts

سیدو تدریسی ہسپتال، کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

عمران نوبل انعام مانگنے سے پہلے حسن صدیقیکو ستارۂ جرأت دیں، مشتاق احمد خان

Ba Khabar Swat

بے ہانگ یونیورسٹی چائنہ نے ایس پی ایس کو مزید تعلیمی وظائف جاری کردیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment