چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کے دو بھائیوں کا انوکھا اعزاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سٹینفورڈ یونیورسٹی کے مطابق دنیا کے بہترین محققین کی نئی درجہ بندی کی فہرست میں سوات سے تعلق رکھنے والے بھائیوں ذیشان اور عباس خان دنیا کے 2 فیصد بہترین محققین میں نامزد کیے گئے ہیں۔ ان کا تعلق حاجی بابا بارامہ سے ہے۔ بڑے بھائی ذیشان کو معاشیات اور چھوٹے بھائی عباس خان کو بائیو انفارمیٹکس کے شعبے میں یہ اعزاز ملا ہے۔

Related posts

سوات، مختلف علاقوں میں ہیضہ،ایک نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، وزیر اعلیٰ نے 16 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا

Ba Khabar Swat

پانچ سال بعد بجلی، فون، گیس کے بلوں میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگوہوگی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment