چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات میں یک روزہ فیکلٹی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات نے ”تعلیمی پروگراموں کی سیلف اسسمنٹ رپورٹ رائٹنگ کورس اور ٹیچر ایویلیو ایشن اور کورس فائلز“ پر یک روزہ فیکلٹی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داود جان، ڈاکٹر فرمان اللہ اور ڈاکٹر جہانگیر خان نے خطاب کیا اور کہا کہ تمام فیکلٹی ممبران کوالٹی ایشورنس کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے معیاری تعلیم کی فراہمی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Related posts

میڈیا عوام اور حکومت کے درمیان رابطہ پل کی سی حیثیت رکھتا ہے، ارشد خان

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی سوات کا اجتماع30 جون کوالمر کز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوگا

Ba Khabar Swat

کبل، جائیداد کا تنازعہ،شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور چچا زاد قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment