چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، جائیداد کا تنازعہ،شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور چچا زاد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ پائندہ شاہ کوٹلی میں جائیداد کے تنازعہ پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور چچا زاد کو قتل کردیا۔ ایس ایچ او کبل انسپکٹر اعجاز خان کے مطابق ملزم کی 60 سالہ بیوی مسماۃ (ز) گھر میں نماز پڑھ رہی تھی۔ ملزم کا چچازاد 65 سالہ سعیداللہ جان وضو کر رہا تھا کہ ملزم 65 سالہ محمد ظاہر نے دونوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بعد میں چھاپا مار کر ایک پہاڑی سے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

حاجی بابا، نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر خواتین پر کلہاڑیوں سے حملہ، ایک قتل دوسری زخمی

Ba Khabar Swat

جسٹس شیر محمد خان پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین منتخب

Ba Khabar Swat

سوات،مزید 62 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد1455 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment