(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ سیر شوے کی جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی۔ آگ سے ہزاروں کی تعداد میں پودے جل کر راکھ ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تین گھنٹے آپریشن کے بعد آگ کو مزید پھیلنے سے بچالیا اور آگ کو بجھا دیا۔
next post
