چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

2023ء میں نہم جماعت کے پرچے ایس ایل او طرز پر لیے جائیں گے، سوات بورڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیکرٹری سوات تعلیمی بورڈ محمد اسحاق نے کہا ہے کہ سالانہ امتحان 2023ء سے جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل اُو (سٹوڈنٹ لرننگ آوٹ کم) طرز پر لئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ والدین اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے لئے ماڈل پیپر ز سوات بورڈ کی ویب سائٹ www.baisess.edu.pk پر موجود ہیں۔ سوات تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سکول کے زیرِ تعلیم جماعت نہم کے بچوں اور بچیوں کو سالانہ امتحان 2023ء کی تیاری ان ایس ایل اُو بیسڈ ماڈل پیپرز کے مطابق کرائیں۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد

Ba Khabar Swat

سوات اور مینگورہ کے عوام اپنے لیے حقیقی خادمین کا انتخاب کریں گے، محمد امین

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment