چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 تک ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 216 کلومیٹر اور دوسری بار زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی110 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

گاشکوڑ، نوجوان ہائی ایس سے گر کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

لابٹ، فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت3 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے جلسہ کے لئے انتظامات کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment