چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باغ ڈھیرئی میں باپ کو دو بیٹوں سمیت قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں ن باپ کو دو بیٹوں سمیت قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم امین خان ولد ہارون الرشید ساکن باغ ڈھیرئی نے محمد اکبر اور ان کے دو بیٹوں عبداللہ اور بہادر خان پر فائرنگ کی جس سے تینوں موقع پر جاں بحق ہوگئے، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی۔ وجہ قتل تنازعہ جائیداد بتایا جاتا ہے۔

Related posts

حکومت نے والیِ سوات کی حویلی کو قومی ورثہ قرار دے دیا

Ba Khabar Swat

سابقہ بیوی اور سالے کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو پھانسی و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات اور کالام فارسٹ رینج میں شجرکاری کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment