(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ گوگدرہ سے تعلق رکھنے والے محمد وقاص المعروف بلڈ والا کو گلوبل یوتھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ محمد وقاص کو کراچی میں گلوبل یوتھ ایوارڈ 2022ء کے لیے نامزکیا گیا تھا۔ پاکستان امریکن کلچرسنٹرکراچی میں یوتھ پیس اینڈ لیڈر شپ آرگنائزیشن کی طرف سے منعقد کردہ ایوارڈ تقریب میں اس ایوارڈ کے لیے 39 ممالک سے نامزد گیاں کی گئی تھیں۔ سوات سے محمد وقاص تیسری کیٹگری ہیلتھ بلڈ ایکٹویزم میں اس ایوارڈ کو اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔
previous post
