چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پہاڑی تودہ گرنے سے باپ، بیٹا جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ماشگ باغ ڈھیرئی میں پہاڑی تودہ گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیروز اپنے 6 سالہ بیٹے عباس کے ساتھ پہاڑی تودہ میں کام کر رہا تھا کہ اچانک تودہ گرنے سے دونوں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے قابلِ تقلید مثال قائم کر دی

Ba Khabar Swat

Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

سوات، مون سون بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی، منگلور میں رابطہ پُل بہہ گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment