چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد شہر میں روٹی کی قیمت تیس روپے ہوگئی۔ حالیہ آٹا بحران اور قیمتوں میں اضافہ کے بعد روٹی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا اور نانبائیوں کا کہنا ہے کہ آٹے کی موجودہ قیمت میں بیس روپے روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں۔

Related posts

سیدوشریف، ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ علاج معالجہ بند

Ba Khabar Swat

کبل، جے یو آئی کے امیدوار کے حق میں آزاد امیدوار دستبردار

Ba Khabar Swat

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا سوات کا مختصر دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment