(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اُوز کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ گنڈا پور نے سلیم خان کو ایس ایچ اُو شاہ ڈھیرئی، ایاز علی ایس ایچ اُو بنڑ اور زاہد شاہ کو ایس ایچ اُو چارباغ تعینات کردیا۔ ایس ایچ اُو شاہ ڈھیرئی فضل رحیم اور ایس ایچ اُو چارباغ اکبر حسین کو لائن حاضر کردیا گیا۔
