چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قلاگے، مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کبل آنے والی مسافر پک اَپ قلاگے کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں تین افراداختر علی ولد شیر زمان،سمیع اللہ ولد اخون زادہ اور فریدون ولد گوجر ساکنان قلاگے شدید زخمی ہوگئے جن کو تشویشناک حالت میں پہلے کبل اور بعد میں شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا جہاں تینوں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

Related posts

عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رُخ ہیں، محمد امین

Ba Khabar Swat

فیض آباد، والدہ کی فائرنگ سے بیٹی شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment