چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پانچویں روز بھی سوئی گیس بند، صارفین رُل گئے

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پانچویں روز بھی سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پانچ روز قبل سوات کو سوئی گیس کی فراہمی بند کی گئی تھی۔ محکمہ کے افسروں کے مطابق کرک میں فنی خرابی کی وجہ سے لو پریشر کا مسئلہ دو سے تین دن میں حل کردیا جائیگا لیکن پانچ روز گزرنے کے باوجود گیس کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے صارفین ایل پی جی گیس اور لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔

Related posts

سوات،مختلف واقعات و حادثات میں ایک بچی انتقال کرگئی،پانچ افراد زخمی

Ba Khabar Swat

مٹہ، زائد المیعاد ادویات فروخت کئے جانے کا انکشاف

Ba Khabar Swat

بریکوٹ ابوہا،35سالہ شخص سات ماہ سے لاپتا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment