چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد

مٹہ  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ ملا ہے جسے سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا جسے بعدازاں ناکارہ بنادیا گیا

Related posts

سنیٹر اعظم سواتی کو انصاف دلایا جائے، سواتی قوم ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا وائرس کی شرح گر کر 0.8 ہوگئی

Ba Khabar Swat

مینگورہ، اتوار کو لاک ڈاؤن میں لوگ گھروں تک محدود

Ba Khabar Swat

Leave a Comment