چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اہل گورتئی نے احتجاجاً گیس مین پائپ لائن بچھانے کا کام بند کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں اہلِ علاقہ نے احتجاجاً سوئی گیس کی مین پائپ لائن بچھانے کا کام بند کردیا۔ اہلِ علاقہ، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور جرگہ مشران نے اس موقع پر کہا کہ ان کی زمینوں سے بڑی لائن گزر رہی ہے جس کی وجہ سے ان کی قیمتی زمینیں اور فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ محکمہ سوئی گیس ان کے علاقہ کے لوگوں کو گیس کی سہولت بھی نہیں دے رہا جو ظلم کی انتہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لئے ہم نے مینگورہ جانے والی مین لائن بچھانے کا کام بند کردیا ہے

Related posts

سیدو شریف، معصوم بچی سے زیادتی کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

اوڈیگرام،شوہر کی فائرنگ سے بیوی کو قتل

Ba Khabar Swat

عزیز اللہ گران کا احساس پروگرام کے مقررکردہ سنٹرز کا دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment