چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مریم نواز نے اپنے خطاب کا آغاز پشتو میں کیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ن لیگی رہنما مریم نواز نے اپنے خطاب کا آغاز پشتو میں کیا۔ انہوں نے پشتو میں کہا کہ زما رونڑو، خویندو، مشرانو، اسلام علیکم! پشتو الفاظ میں خطاب کے آغاز پر جلسہ گاہ کے شرکا میں جذبہ پیدا ہوگیا۔ ہر جانب سے اُن کو پشتو میں پخیر راغلے کہا گیا۔

Related posts

دریائے سوات کو گندگی سے بچانے بارے مہم کا آغاز

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی اور اپوزیشن نے عوا م کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، محمد امین

Ba Khabar Swat

کبل، 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں باپ قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment