چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا ۔ اتوار کی دوپہر مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام سے پیر کی صبح تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ امکان ہے کہ آج پیر اور کل بدھ کو بھی سوات کے بعض علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے

Related posts

تحفظِ حقوقِ صارفین کے عالمی دن پر آگاہی واک

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ بابو، نامعلوم افراد کے وار سے زخمی نوجوان چل بسا

Ba Khabar Swat

پولیس جوان نے ڈوبتے بچے کی جان بچالی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment