چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف ہسپتال، ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کی وجہ سے خاتون کا ہسپتال کی انتظار گاہ میں بچے کو جنم دینے کی خبر پر وزیر اعلیٰ محمود خان کے حکم پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ہسپتال جاکر واقعے کا چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ گذشتہ روز ہسپتال کے عملہ نے ایک حاملہ خاتون کو کہا تھا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دس دن بعد ہسپتال آجائے جس کے بعد گائنی وارڈ سے نکلتے ہی تکلیف شروع ہونے کے بعد خاتون نے ہسپتال کی انتظار گاہ میں بچے کو جنم دیا تھا۔ ڈی سی نے وزیر اعلیٰ کے احکامات کی روشنی میں ہسپتال کے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ 24گھنٹے میں رپورٹ تیار کرکے ان کو پیش کریں جو وہ وزیر اعلیٰ کو پیش کریں گے۔

Related posts

امان کوٹ، بیوی نے شوہر پر بیٹے کے ساتھ بدفعلی کا الزام لگا دیا

Ba Khabar Swat

بائی پاس پر ٹرک اور موٹر سائکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment