چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد نے 20 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شفیع اللہ گذشتہ روز سے گھر سے لاپتہ تھا۔ اتوار کو اس کی لاش قریبی کھیت سے برآمد ہوئی جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے اور لاش کو کھیت میں پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا، شرح 4.5 فیصد ریکارڈ

Ba Khabar Swat

Mingora,swat

Ba Khabar Swat

اے این پی بریکوٹ،سانحۂ پشاور کے خلاف پھٹ پڑی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment