(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کی مثبت شرح بڑھ کر 4.5 فیصد ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 15 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 26 مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 147مریض زیرِ علاج ہیں۔
previous post
