سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ڈی ایس پی مٹہ کے مطابق جاں بحق شخص پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا
next post
