چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تحصیل ناظم اکرام خان کے زیر صدارت تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس منعقد

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کونسل بابوزئی (مینگورہ)سوات کا اجلاس پریزائڈنگ آفیسر؍ تحصیل ناظم اکرام خان کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کنوینیر فضل حمید خان کی اجازت پر ممبران یوسف علی خان ، ڈاکٹرخالد محمود، علی محمد خان، عمر ربی، اختر خان ایڈوکیٹ، عدنان خان، حاجی محمد انور اور دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے سو ئی گیس اور بجلی لوڈ شیڈنگ ، پانی اور صفائی کی ناقص صورت حال، سکولوں کے اَپ گریڈیشن اور سیونگز فنڈز کے استعمال اور دیگر مسائل پیش کیے۔

Related posts

سوات، مختلف حادثات میں تین جوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

6 Injured as Pickup Overturns in Sarbanda Matta, Swat

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment