چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہئ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

سوات،سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں کمی اور مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

مہوڈنڈ حادثہ، پانچ دوستوں کی میتیں پیر کی صبح لاہور روانہ کر دی گئیں

Ba Khabar Swat

امیر مقام کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کا اہتمام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment