چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ بیاکند،لڑکی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکند میں 19 سالہ شادی شدہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، گرڈ سٹیشن میں خوفناک آتشزدگی، بیشتر علاقوں کی بجلی تاحال منقطع

Ba Khabar Swat

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس سے بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment