چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  کالام کے علاقہ پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ گذشتہ روز روزنامہ مشرق میں خبر اور تصویر شائع ہوئی تھی جس میں ایک میت کو چارپائی سے باندھ کر لوگ برف باری سے بند سڑک کی وجہ سے پیدل قبرستان لے جارہے تھے، جس پر وزیر اعلیٰ نے ایکشن لے کر متعلقہ محکمہ کو ہدایت کی جس کے بعد علاقہ میں مشینری پہنچا کر روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا گیا۔

Related posts

سیالکوٹ سے دوست کے ہاں آیا دوست گیزر کی گیس کی نذر ہوگیا

Ba Khabar Swat

فرینڈزاینڈ نیڈی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن سیمینار کا انعقاد

Ba Khabar Swat

مینگورہ، دن دہاڑے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment