چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، گاڑی کھائی میں جا گری، دو افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں پک اَپ میں سوار محمد اسلم سکنہ چکیسر اور مصباح اللہ سکنہ الپورئی شانگلہ زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

سوات، پہلی بار مکمل کٹے ہوئے ہاتھ کا کامیاب آپریشن کیا گیا

Ba Khabar Swat

بحرین، ٹریکٹر دریامیں گرنے کی وجہ سے لاپتا شخص کی تلاش جاری

Ba Khabar Swat

درخت گرنے سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment