چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تبدیلی سرکاری نے غریب کے خاتمے کی منصوبہ بند ی کررکھی ہے، ایوب اشاڑے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی سوات کے صدر اور سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑے نے کہاہے کہ تبدیلی سرکار نے غریب کے خاتمے کی منصوبہ بند ی کررکھی ہے آئے روز مہنگائی کے بم گراگر عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے عوام کو رمضان المبارک پر نیا تحفہ دیا گیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوب خان اشاڑے نے کہاکہ عمران خان نے اپوزیشن میں رہتے ہوئے حکومت کے خلاف جو کچھ بولاوہیں ان کی حکومت خود کررہی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں صرف اقتدار کا ہوس تھا۔

Related posts

مینگورہ پولیس کی کارروائی، 3 خواتین سمیت 13منشیات فروش گرفتار

Ba Khabar Swat

مجھے اور میری بیوی کو تحفظ دیا جائے، امین خان

Ba Khabar Swat

سوات، بین الصوبائی خواتین چور گروہ کے تین ارکان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment