چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بلوگرام، 60 سے زائد غریب اور نادارخاندانوں میں خوراکی اشیا تقسیم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے بلوگرام میں فکر تنظیم نے 60 سے زائد غریب اور نادارخاندانوں میں خوراکی اشیا تقسیم کیں۔ اس حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے والی فکر تنظیم کے صدر سہیل خان اور دیگر عہدیداروں نے یونین کونسل بلوگرام سے تعلق رکھنے والے ساٹھ سے زائد خاندانوں میں خوراکی اشیا تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہاکہ فکر تنظیم گذشتہ دو سال سے علاقے میں انسانیت کی خدمت کررہی ہے۔ اس کے ساتھ علاقے میں صفائی اور ستھرائی میں تنظیم کے رضا کار پیش پیش ہیں۔

Related posts

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں شعبہئ امراضِ معدہ وجگر قائم

Ba Khabar Swat

محکمہ پولیس سوات انوسٹی گیشن برانچ کا چار افسروں کا تبادلہ

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا مریضوں میں تیزی سے کمی جاری، صرف 7نئے مریض داخل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment