چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، دو فریقین کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند اوگدے میں دو فریقین کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک فریق سے خان زمان جاں بحق اور خالد خان زخمی ہوا اور دوسرے فریق سے اقبال علی گولی لگ کر زخمی ہوا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کے خلاف مقدمات درج کرادئے۔

Related posts

امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق یکم مئی کو سوات کا دورہ کریں گے

Ba Khabar Swat

علمائے کرام پائیدار امن کے لئے اپنا کردار ادا کریں، اے ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک حادثات میں خاتون جاں بحق 7افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment