چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک حادثات میں خاتون جاں بحق 7افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوگئے،ریسکیوکے مطابق اسو گے سے کبل جانے والی موٹر کارٹانچکئی کے مقام پر ڈرائیور تنویر احمد سے بے قا بو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک خا تون مسما ۃ (ش) زوجہ ڈاکٹر منصوراحمد مو قع پر دم تو ڑ گئی اور سجا د ولد نثار سکنہ اسو گے، تنویر احمد ولد مصبا ح زخمی ہو گئے،ریسکیو اہلکاروں نے لاش اور زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیوترجمان کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے بیدرہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے،بریم پل کے قریب بھی دو گاڑیوں کے درمیان تصادمیں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

امانکوٹ، تین سالہ بچہ پراسرار طور پر گلہ کٹنے سے شدید زخمی

Ba Khabar Swat

بی ایس فارسٹری کے معیار کو مزید تقویت دیں گے، ڈاکٹر فضل ربی

Ba Khabar Swat

Private schools managment protests for their demands

Ba Khabar Swat

Leave a Comment