چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہمارے اہلکار اور مقامی افراد ٹمبر مافیا کے خلاف برسرپیکار ہیں، ڈی ایف او کالام

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ڈی ایف او کالام حسنین نے کہاہے کہ وادئی کالام اور ملحقہ بالائی علاقوں میں محکمہ جنگلات کے اہلکار اور مقامی افراد مل کر ٹمبر مافیا کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ کسی کو غیر قانونی طور پر کٹائی کی اجازت نہیں، تاہم جہاں پر بھی ہمیں اس طرح کی اطلاع ملتی ہے، تو ہم کارروائی کرلیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کمیونٹی کی جانب سے بھی اپنے پھاٹک لگائے گئے ہیں اور پورے کالام سرکل میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی اپنی ڈیوٹی نبھارہے ہیں۔ کسی کو غیر قانونی طور پر درختوں کی کٹائی کی ہرگز اجازت نہیں دی جارہی۔

Related posts

سفاک ملزم کی معصوم بچی سے زیادتی، بچی کی حالت تشویشناک

Ba Khabar Swat

مینگورہ، فتح خان خیل مسجد میں جمعتہ الوداع کے موقع پر ایک شخص کی فائرنگ

Ba Khabar Swat

جے یو آئی بحرین کا این اے ٹو کے ٹکٹ دینے کے خلاف مظاہرہ 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment