سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خواہ زخیلہ کے علاقہ پیا فتح پور میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں کچھ تکرار پر ملزم ودان نے اپنی بھابھی مسماۃ(ن) پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ ملزم فرار ہوگیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا۔
previous post
next post
