چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جماعت اسلامی سوات، ”کشمیر مارچ“ میں شرکت کے لئے روانگی آج ہوگی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    جماعت اسلامی سوات کے کارکن آج اتوار کو ”کشمیر مارچ“ میں شرکت کے لئے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ جماعت کے پریس ریلیز کے مطابق میر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین کی قیادت میں ہزاروں افراد کا قافلہ اتوار کی صبح 10بجے لنڈاکی ڈپو سے روانہ ہوگا۔ امیر ضلع محمد امین نے تمام کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ صبح 10بجے سے پہلے لنڈاکی ڈپو کی مقام پر جمع ہو تاکہ اسلام آباد مارچ میں بیک وقت شرکت کی جائے۔

Related posts

چپریال، لڑکے نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

Ba Khabar Swat

سوات، پولیس کے تمام اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا گیا

Ba Khabar Swat

بورڈ امتحان بارے نارتھ سکول کا یک روزہ سیمینار کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment