(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس پی، سی ٹی ڈی ملاکنڈ ڈویژن اظہار شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ دیر اور بونیر میں افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گرد اب بھی علاقہ میں موجود ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان سے تربیت حاصل کرنے والے کچھ دہشت گرد بونیر میں ایلم کی پہاڑی اور دیر میں موجود ہییں،جن کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن جاری ہے۔
next post
