چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین موٹر کار حادثہ، دو افراد کی لاشیں تاحال نہ مل سکیں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بحرین کے قریب دریائے سوات میں گرنے والی گاڑی میں سوار دو افراد کی لاشیں تاحال نہ مل سکیں۔ دریا میں گرنے والی موٹر کار میں تین افراد سوار تھے، جن میں ایک شخص کی لاش نکالی گئی اور دو افراد کی لاشوں کی تلاش کے لئے مقامی افراد اور ریسکیو1122کے اہلکاروں کا آپریشن جاری ہے۔

Related posts

نوجوان نے زندگی سے منھ موڑ لیا

Ba Khabar Swat

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ضلع سوات ٹیم کی کارروائیاں جاری

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment