چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدوشریف تدریسی اسپتال،کورونا سے متاثرہ 14 مریض زیر علاج

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے سیدوشریف تدریسی اسپتال میں کورونا سے متاثرہ 14 مریض زیر علاج ہیں۔اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ان مریضوں میں 10 آئی سولیشن وارڈ میں اور4 مریض تشویشناک ہونے پر کروناکے ایچ ڈی یو میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران7 نئے مریض اسپتال میں داخل کرادئے گئے ہیں۔

Related posts

پاکستان بوائے سکاؤٹس کے کمشنر کی شیڈو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن ہاؤس آف کامنز کے ساتھ ملاقات

Ba Khabar Swat

غیر قانونی رکشوں کی پکڑ دھکڑ، ڈرائیوروں کی دوسرے روز بھی جزوی ہڑتال جاری

Ba Khabar Swat

لیویز ایک جدید ترین فورس بن کر رہے گی، ظہیر الاسلام شاہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment