چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

انٹرنیشنل پبلک سکول کے ڈائریکٹر خورشید علی خان کی صاحبزادی سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور کے نارتھ ویسٹ میڈیکل کالج کے ایم بی بی ایس کے تیسرے سال کی طالبہ بشریٰ خورشید کو آبائی قبرستان اوڈیگرام میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ بدھ کو ہاسٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی تھیں۔ بشریٰ خورشید سکول سے کالج تک ٹاپر رہی تھیں۔ انہوں نے سوات تعلیمی بورڈ کو بھی ٹاپ کیا تھا۔ وہ انٹر نیشنل پبلک سکول کے ڈائریکٹر خورشید علی خان کی صاحبزادی اور ڈپٹی اے ڈی او محکمہ تعلیم افتخار احمد خان کی بھتیجی تھیں۔

Related posts

سوات تعلیمی بورڈ کے زیرِ اہتمام دو سال بعد میٹرک امتحانات کا آغاز

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، عوامی شکایات کی شنوائی کی گئی

Ba Khabar Swat

مٹہ خریڑئی،بیٹے کی فائرنگ سے ڈاکٹر باپ قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment