چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈاکٹر اسلام الدین کا مریضوں کا مفت معائنہ اور آپریشن کا اعلان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ہڈیوں اور جوڑوں اسلام آباد کے ہسپتال”نوش“ کے چیف ایگزیکٹیو، آرتھوپیڈک اینڈ ٹرامالوجی سرجن ڈاکٹر اسلام الدین سوات میں مریضوں کا مفت معائنہ اور آپریشن کریں گے۔ مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال سیدو شریف کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹر 28 اگست سے یکم ستمبر تک صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ اور علاج کریں گے۔ہڈیوں اور جوڑوں کے مریض ان اوقات کار کے دوران ہسپتال آکر مفت معائنہ و آپریشن کرائیں۔

Related posts

Swat theesry rooz bhi zalzala ky jhatky mehsoos kiy gaye

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Swat,Mingora Police Action Against Non Local Shemale’s, 17 Non Local Shemale’s Arrested

Ba Khabar Swat

Leave a Comment