(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں لاکھوں روپے مالیت کے مزید 5بازفضا میں آزاد چھوڑ دیے گئے۔ یہ بازگذشتہ روز ڈڈھرہ کے مقام پر پولیس نے پکڑ ے تھے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم اور ڈپٹی کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات عبدالغفور نے باز فضا میں چھوڑ کر آزاد کیے۔
previous post
