چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، خورشید علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر خور شید علی خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان میں اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر بناہے اور دستورِ پاکستان میں بھی درج ہے کہ پاکستان میں قرآ ن وسنت کی بالادستی ہوگی،لیکن اب تک عملاً پاکستان میں سودی نظام کا عمل دخل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنڑ اختر آباد میں اجتماعِ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Related posts

ایم فل کے چھے طلبہ یونیورسٹی آف سوات سے ڈگری مکمل کرکے فارغ

Ba Khabar Swat

شوکت علی یوسف زئی کی والدہ کی رسم قل آبائی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی

Ba Khabar Swat

نامزد نگران وزیر اعظم کے خاندان کی اپنی مادری زبان پشتو سے محبت ہے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment